افشاں لطیف کا تحفظ کے لیے چیف جسٹس و آرمی چیف کو خط ويڈيو لنک: DailyJang
لاہور میں کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اپنے تحفظ کے لیے چیف جسٹس پاکستان اور آرمی چیف سے رجوع کرلیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف کے نام خط میں کاشانہ ویلفئیر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ الزامات واپس لینے کے لیے ان پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔افشاں لطیف نے چند روز قبل الزام لگایا تھا کہ کاشانہ میں مقیم کم عمر لڑکیوں کی شادی کے لئے ان پر دباؤ ڈالا جارہا ہے جس کے بعد ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاشانہ اسکینڈل:افشاں لطیف نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیاافشاں لطیف کا چیف جسٹس کے نام خط، نوٹس لینےکامطالبہ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
معروف اداکارہ کی خفیہ منگنی کا راز افشاںدو سال سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ اداکارہ نے منگنی کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
کاشانہ اسکینڈل:افشاں لطیف نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیاافشاں لطیف کا چیف جسٹس کے نام خط، نوٹس لینےکامطالبہ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
عراق:ابوبکر البغدادی کا نائب صوبہ کرکوک سے گرفتارعراق:ابوبکر البغدادی کا نائب صوبہ کرکوک سے گرفتار Iraq ISIS Daesh DeputyOfDaesh Arrests DaeshLeader KirkukProvince AbuBakrAlBaghdadi UN OIC_OCI realDonaldTrump RTErdogan StateDept
مزید پڑھ »
الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیاسردار رضا چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے، جب کہ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا۔
مزید پڑھ »
پاک فوج کسی بھی چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیفپاک فوج کسی بھی چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »