کاشانہ اسکینڈل:افشاں لطیف نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کاشانہ اسکینڈل:افشاں لطیف نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

افشاں لطیف کا چیف جسٹس کے نام خط، نوٹس لینےکامطالبہ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور:کاشانہ اسکینڈل میں اعلیٰ عہدیداروں پر الزامات کی ویڈیوز جاری کرنے کے بعد سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اب چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ ادارے میں کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق انہوں نے وزرا ءکی مداخلت بارے محکمہ سوشل ویلفئیر اور وزیراعلی کی اطلاعات عامہ کی ٹیم کو آگاہ کیا۔ شفاف انکوائری کا مطالبہ بھی کیا گیا مگر اس کے برعکس انہی پر الزامات لگا دیئے گئے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ کے سامنے معاملہ رکھا تو بیان واپس لینے کے لیے انہیں دھمکایا جارہا ہے۔ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ ان کا اور ان کے خاندان کا گھر سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ معاملے کا نوٹس لیں اور انہیں اور ان کی فیملی کوسیکیورٹی فراہم کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاشانہ ویلفیئرہوم سکینڈل، سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیاکاشانہ ویلفیئرہوم سکینڈل، سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئرہوم کی سابق
مزید پڑھ »

کاشانہ اسکینڈل :فوٹیج کی تحقیقات منظر عام پر لانے کا مطالبہکاشانہ اسکینڈل :فوٹیج کی تحقیقات منظر عام پر لانے کا مطالبہنئی ویڈیو میں سابق سپرنٹنڈنٹ کے مزید انکشافات تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

کاشانہ دارالامان میں کم عمربچیوں کےساتھ ناروا سلوک،مسلم لیگ ن نے بڑا قدم اٹھا لیاکاشانہ دارالامان میں کم عمربچیوں کےساتھ ناروا سلوک،مسلم لیگ ن نے بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان  آن لائن)کاشانہ دارالامان لاہور میں کم عمر بچیوں کےساتھ ناروا
مزید پڑھ »

بچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں: سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ اطفالبچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں: سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ اطفاللاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئر ہوم کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:33:19