پاکستان مسلم لیگ )ن( کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کے بعد اس پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف بھی مبینہ کرپشن کے مقدمات میں پھنستے... کالم پڑھئے: تحریر: عباس مہکری DailyJang
پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کے بعد اس پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف بھی مبینہ کرپشن کے مقدمات میں پھنستے جا رہے ہیں۔ شریف برادران کے بچوں کے خلاف بھی مقدمات ہیں، جن میں سے کسی کو بعد ازاں پارٹی کی قیادت سنبھالنا تھی۔ گزشتہ چار عشروں سے اس ملک کی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والی اور کئی مرتبہ اقتدار میں رہنے والی اس سیاسی جماعت کا مستقبل کیا ہوگا؟ آج کا ایک اہم سوال ہے۔چند روز قبل قومی احتساب بیورو نے منی لانڈرنگ کیس میں میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور...
میاں نواز شریف پہلے ہی سیاست کے لیے نااہل قرار دیے جا چکے ہیں۔ ان کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز بیرونِ ملک ہیں۔ ان کے خلاف بھی نہ صرف پاکستان میں مقدمات ہیں بلکہ وہ سیاست میں دلچسپی بھی نہیں رکھتے ہیں۔ میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں۔ یہ کہا جا رہا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ کی قیادت میاں شہباز شریف اور ان کے بچوں کے پاس چلی جائے گی۔ کچھ حلقے یہ بھی تاثر دے رہے تھے کہ میاں شہباز شریف کے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہتر تعلقات ہیں اور وہ اپنے بڑے بھائی میاں...
بلاول بھٹو زرداری پر میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے بچوں کی طرح مقدمات نہیں ہیں۔ مسلم لیگ کے بہت سے اہم رہنما لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ ان میں خواجہ آصف، سینیٹر پرویز رشید، مریم اورنگزیب، سردار ایاز صادق اور رانا تنویر شامل ہیں۔ یہ رہنما لندن میں اپنی پارٹی کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف اور صدر میاں شہباز شریف سے مشاورت کریں گے اور ان کی رہنمائی حاصل کریں گے۔ خصوصاً پارلیمانی امور سے متعلق ان کی ’’گائیڈ لائن‘‘ حاصل کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کا لندن میں شہباز شریف کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن نے8دسمبر کو مہنگائی کیخلاف ملک گیراحتجاج کااعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے8دسمبر کو مہنگائی کیخلاف ملک
مزید پڑھ »
نیب نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کے خلاف شکنجہ کس لیالاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے کینٹ ہائوسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن کیس میں لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں اضافہ،مسلم لیگ نون کی تنقیدلیگی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ حکومت نے 15 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 100 فیصداورگیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
پی پی اور نون لیگ کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »