پی پی اور نون لیگ کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پی پی اور نون لیگ کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

NASession PPP PMLN

اسلام آباد: اسیر ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے پرمسلم لیگ اور پی پی پی نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا ہے،اختر مینگل نے بھی اپوزیشن کا ساتھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان زیریں کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری زیرصدارت شروع ہوا تو مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان نے اسیرارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے پر اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔ بعد ازاں مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور حکومتی اتحادی اختر مینگل بھی اپوزیشن کا ساتھ دیتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف اور ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری - ایکسپریس اردونوازشریف اور مریم نواز کے خلاف اور ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس کا ابتدائی ریفرنس رواں ماہ دائر کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نیب
مزید پڑھ »

فریال تالپور سمیت پی پی رہنماؤں کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوفریال تالپور سمیت پی پی رہنماؤں کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوفریال تالپور، منظور وسان، سہیل انور سیال اور دیگر پر دبئی کے اقامے ظاہر نہ کرنے کا الزام ہے
مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:47