Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی قیادت کی لندن میں آج بیٹھک ہوگی مکمل تفصیل جانیے:

لندن: مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی قیادت کی لندن میں آج بیٹھک ہوگی، اہم سیاسی امور پر مشاورت کی جائے گی۔

مسلم لیگ ن کے مزید سینئر رہنما آج لندن پہنچ رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے سیکر ٹری جنرل احسن اقبال، سینیٹر پرویز رشید کو بھی لندن بلا لیا گیا اور وہ آج برطانیہ پہنچیں گے۔ خواجہ آصف، مریم اورنگزیب اور سردار ایاز صادق پہلے ہی لندن پہنچ چکے ہیں۔ پارٹی کے تمام رہنماؤں کے لندن پہنچنے کے بعد مسلم لیگ ن اعلی سطح کی مشاورت کرے گی۔ پاکستان کے اہم سیاسی اور ملکی معاملات لندن میں لیگی قیادت کی مشاورت زیر بحث ائیں گے۔

لیگی قیادت شہباز شریف کے خلاف مزید نئے کیسز کا جائزہ لے گی، الیکشن کمیشن، آرمی ایکٹ میں ترامیم کے معاملات بھی زیر غور آئیں گے، اپوزیشن کے ساتھ مشاورت سے حکومت مخالف احتجاج کے معاملات بھی زیر غور آئین گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مشرف کیخلاف سنگین غداری...Roznama Dunya News: پاکستان:-مشرف کیخلاف سنگین غداری...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کا طوفان:...Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کا طوفان:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ادویات کے ساتھ مٹی کی بھی پیکنگRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ادویات کے ساتھ مٹی کی بھی پیکنگمہنگی ادویات کے بعد اب غیر معیاری ادویات کی مارکیٹ میں کھلے عام فروخت کا سلسلہ جاری ہے ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 11:34:19