Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ اور سرکاری ٹی وی پر حملہ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ 12 دسمبر تک موخر کر دیا۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی۔ جج کا کہنا تھا کہ کئی ملزمان ہیں جنہوں نے عمران خان سے پہلے بریت کی درخواستیں دیں، ممکن نہیں کہ دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں کو چھوڑ کر عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنائیں۔ جج راجہ جواد عباس نے کہا اعجاز چودھری، اسد عمر، جہانگیر ترین سمیت متعدد ملزمان نے بریت کی درخواستیں واپس لیں، کئی ملزمان کی عدم حاضری پر تو ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے، یہ سینکڑوں کارکنوں سے متعلق کیس ہے، زیادہ کارکنان کی پیروی فیصل چودھری کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں دلیل دی کہ جو ملزمان عدالت آ رہے ہیں ان کی درخواستوں پر بحث سن لیں، عدالت نے سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-لاہور ہائیکورٹ نے گھی...Roznama Dunya News: پاکستان:-لاہور ہائیکورٹ نے گھی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-معاشی ٹیم سے معطمئن ہوں,مزید خوشخبریاں ملیں گی:وزیراعظمRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-معاشی ٹیم سے معطمئن ہوں,مزید خوشخبریاں ملیں گی:وزیراعظم
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میڈیکل بورڈ کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی معائنہ رپورٹ تیارRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میڈیکل بورڈ کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی معائنہ رپورٹ تیار
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:42