ایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: صوبائی دارالحکومت میں جعلی ایف آئی اے کے دفتر کو بطور ٹارچر سیل استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے نام سے شہریوں کو بلیک میل کرنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کی شکایات پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے سولجر بازار میں ادارے کا جعلی دفتر کا سراغ لگا لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران جعلی دفتر سے ویڈیوز، دستاویزار اور دیگر ریکارڈ تحویل میں لے لیا، ویڈیوز میں جعلی دفتر بطور ٹارچرسیل استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ویڈیوز سے پتہ چلا ہے کہ شہریوں کو برہنہ کرکے بہیمانہ تشدد کیا جاتا تھا اور انہیں بلیک میل بھی کیا جاتا تھا۔ حکام کے مطابق ویڈیوز میں نظر آنے والے افراد کی شناخت کرلی گئی ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئیسعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئی FBI US Shooting Terrorism SaudiAirForce MilitaryBase
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ کو خط، بڑا مطالبہ کردیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
ویمن نیشنل فٹبال: گیلانی ایف سی کی اگلے راؤنڈ میں رسائیویمن نیشنل فٹبال: گیلانی ایف سی کی اگلے راؤنڈ میں رسائی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی - ایکسپریس اردونچلی ذات سے تعلق ہونے پر لڑکے نے شادی کرنے سے انکار کر دیا جس پر لڑکی نے زہریلی دوا پی لی تھی
مزید پڑھ »