نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر

پاکستان خبریں خبریں

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا، وزیراعظم نے یونیورسٹی کے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر ترکی اور چین کی جانب سے بنایا گیا، تقریب میں وفاقی وزراء، دوستانہ ممالک کے سفراء سمیت دیگر نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردوپی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی ایچ اے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصویر کی تصدیق کردیڈی جی آئی ایس پی آر نے تصویر کی تصدیق کردیسوشل میڈیا پر ان دنوں تیزی سے گردش کرتی تصویر کی بالا آخری ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کر ہی دی SamaaTV
مزید پڑھ »

نئے میڈیکل بورڈ کا آصف علی زرداری کے دماغ کا معائنہ، ایم آر آئی کیانئے میڈیکل بورڈ کا آصف علی زرداری کے دماغ کا معائنہ، ایم آر آئی کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:09