سوشل میڈیا پر ان دنوں تیزی سے گردش کرتی تصویر کی بالا آخری ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کر ہی دی SamaaTV
سوشل میڈیا پر ان دنوں تیزی کی گردش کرتی تصویر کی بالا آخری ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کر ہی دی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے سال 2005 کی ایک بہت کی پرانی ویڈیو اور تصویر شیئر کی گئی تھی، جس میں صارف عیم نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھا تھا کہ کیا اس تصویر میں موجود شخص آپ ہیں ؟۔ یہ تصویر سال 2005 میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ کی تھی، جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ہم شکل تماشائی باؤنڈری کا بینر لہرا رہا ہے۔پیغامات اور ٹوئٹس کرنے والوں میں ایک صارف زعیم احسان بھی تھا، جس کے پیغام کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا کہ “تصویر میں موجود اُن کا ہم شکل نہیں بلکہ وہ خود ہیں”۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سیگریٹ پیتے ہوئے صباءقمر کی تازہ تصویر نے ہنگامہ برپا کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ صباءقمر اپنے منفرد انداز اور
مزید پڑھ »
مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
مزید پڑھ »