سیگریٹ پیتے ہوئے صباءقمر کی تازہ تصویر نے ہنگامہ برپا کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

سیگریٹ پیتے ہوئے صباءقمر کی تازہ تصویر نے ہنگامہ برپا کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ صباءقمر اپنے منفرد انداز اور

شاندار اداکاری کے باعث نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے پنا ہ شہرت رکھتی ہے تاہم اب ان کی جلد ہی ایک نئی فلم ” کملی “ ریلیز ہونے والی ہے جس کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے تاہم انہوں نے فلم کے سیٹ پر بنائی گئی سیگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو شیئر کی تو سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیاہے ۔تفسیلات کے مطابق صباءقمر کی بالی ووڈ فلم ” ہندی میڈیم “ نے تو ان کی اداکاری جھنڈے گاڑ دیئے اور بھارت میں بھی ان کے چاہنے والوں کی تعدا د روز بہ روز بڑھ رہی ہے تاہم اب ان کے نئے پراجیکٹ میں بھی مداح کچھ بہترین کا ہی...

صباءقمر یا فلم کے ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ کی جانب سے فلم کے بارے میں زیادہ تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں بلکہ اس کی کہانی اور ایڈوینچر کو صیغہ راز میں رکھا گیاہے تاہم اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی خبر اپنے مداحوں تک ضرور پہنچا دی ۔صبا ءقمر نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس پر وی بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں اور ہاتھ میں دستاویز اٹھا رکھی ہیں ۔ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ ” تقریبا اختتام کے قریب “ ، جس سے یہ ظاہر ہوتاہے کہ فلم کی عکسبندی کر لی گئی ہے ۔اس کے علاوہ صبر...

صباءقمر کی سیگریٹ پیتے ہوئے تصویر پر ایک صارف نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے خوب تنقیدی تیر چلائے اور کہا کہ ” یہ سب پیسے کا کمال ہے ، پیسے کا ، سگریٹ کچھ بھی نہیں پیسے کیلئے کچھ بھی کر لیتے ہیں ایسے لوگ ، اس لیے لعنت بھیجو اور چل کرو“۔" مجھے کپتانی جانے کا ڈر نہیں، اپنا پلان۔۔۔"ٹیم اور مینجمنٹ پر تنقید کے بعد کپتان اظہرعلی نے واضح اعلان کردیا

ایک صارف کا کہناتھا کہ ” بیوقوف تمباکونوشی کو عوامی کرنے سے باز رہو ، یہ حقیقی طور پر صحت کیلئے بہت زیادہ نقصان دہ ہے ، چاہے وہ مرد ہو یا پھر عورت ، یہ نام نہاد سٹارز اور رول ماڈلز اس بری عاد ت کو ہماری نوجوان نسل میں اپنے مداحوں میں عام کرنے سے باز رہیں ، پھر آپ کہتے ہیں آپ ہم سے نفرت کیوں کرتے ہیں ،میرا مطلب ہے کہ ایک ڈاکٹر ہونے کے ناطے میں کیا کروں ؟ میں ایسے شخص سے محبت نہیں کر سکتا جو کہ یہ کہہ کر’ میں نے ہونٹوں سے لگایا و ہنگامہ ہو گیا “ لوگوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوفراہم کردہ رقم سے پاکستان کی معیشت کو منفی اثرات سے بچانے میں مدد ملے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli
مزید پڑھ »

میڈیائی سرخوں کی پاکستان کو لال لال کرنے کی خواہشمیڈیائی سرخوں کی پاکستان کو لال لال کرنے کی خواہشایکسٹینشن کے مسئلے پر تو مجھے کہہ دیا گیا ہے کہ میں کچھ نہیں لکھ سکتا۔ گزشتہ روز برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو چالیس ارب روپے واپس کرنے کی خبر... کالم پڑھئے: (AnsarAAbbasi) تحریر: انصار عباسی DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:23