ایف بی آر کا متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ کو خط، بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ایف بی آر کا متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ کو خط، بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

اسلام آباد ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی اقامہ رکھنے والے افراد کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ کردیا۔ایف بی آر کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ ان تمام پاکستانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جایئں جو کہ متحدہ عرب امارات میں اقامہ رکھتے ہیں، جنہوں نے ٹیکس چوری کر کے پیسہ پاکستان سے نکال کر متحدہ عرب امارات میں رکھا ہوا ہے ان کی معلومات فراہم کی جائیں۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ جن پاکستانیوں نے یو اے ای میں دھوکہ دہی سے درست فنانشل معلومات کو چھپا کر رکھا ہے ان کی معلومات دی جائیں تاہم متحدہ عرب امارات کو لکھے گئے پہلے خط کا جواب موصول نہیں ہوا، جواب نہ ملنے پر پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ دوہرے ٹیکسوں کا معاہدہ ختم کرسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالم جبہ اور بی آر ٹی پر ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب کا اعلانمالم جبہ اور بی آر ٹی پر ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب کا اعلان12:25 PM, 9 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس
مزید پڑھ »

سعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئیسعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئیسعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئی FBI US Shooting Terrorism SaudiAirForce MilitaryBase
مزید پڑھ »

'سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں''سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں'
مزید پڑھ »

بی آر ٹی: ’حکمِ امتناع ختم ہو تو نیب حرکت میں آ جائے گا‘بی آر ٹی: ’حکمِ امتناع ختم ہو تو نیب حرکت میں آ جائے گا‘پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب سارے پاکستان کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے اور عدالتی حکمِ امتناع ختم ہو تو بی آر ٹی اور مالم جبہ کے ریفرنسز میں کارروائی ہو گی۔
مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیا ARYNewsUrdu PCB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 11:39:53