چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا عالمی برادری سے مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق بحال کروائے۔
علی رضا سید نے اس عالمی دن یعنی دس دسمبر کو ’کشمیریوں کے حقوق کی یاددہانی کادن‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی آزاد قومیں اس موقع پر حق خودارادیت سے محروم اور بھارتی ظلم کی چکی میں پسنے والے مظلوم کشمیریوں کو ہرگز فراموش نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ کشمیری اپنے حق خودارادیت سے سات دہائیوں سے محروم ہیں اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں لیکن جب سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں کا محاصرہ شروع کیا ہے، کشمیریوں کے لیے مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں، بھارتی محاصرے سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوا ہے، کشمیریوں کا رابطہ رہتی دنیا سے ختم ہوگیا ہے، ان کی صحت، عبادت اور ان کے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
علی رضا سید نے مزید کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن اورخوشحالی مسئلہ کشمیر کے مناسب حل کے بغیر ممکن نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی برادری کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کریں۔ سید علی گیلانیعالمی برادری کشمیر کےحل کیلئےموثراورفعال کردارادا کریں۔ سید علی گیلانی IOJK OccupiedKashmir HurriyatLeader SyedAliGeelani IOK KashmirWantsFreedom KashmirBleeds KashmirUnderSeige UN ImranKhanPTI ForeignOfficePk realDonaldTrump OIC_OCI PMOIndia
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر پر پاکستان خاموش کیوں ؟ امریکی قرارداد اہم پیشرفت
مزید پڑھ »
کشمیر میں کرفیو ،کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کئے جا رہے ہیں:مشعال ملککشمیر میں کرفیو ،کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کئے جا رہے ہیں:مشعال ملک Islamabad MushaalMullick Kashmir Lockdown KashmirStillUnderCurfew KashmirStillCrying UN UN_News_Centre UN_Radio UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کےعالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »