اسلام آباد: وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا کی توجہ کشمیر کی طرف کرانا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی و
یب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی محاصرے کی مذمت کرتے ہیں، عالمی قوانین کے رکھوالے بھارت کے غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں، سلامتی کونسل کشمیر کے غیر قانونی الحاق پر بھارت کیخلاف اقدام کرے۔
On Human Rights day we must appeal to the world s conscience, to upholders of international law & to the UNSC to act against the illegal annexation of IOJK by the Indian Occupation govt. We condemn the Occupying Indian govt s siege of IOJK ongoing for over 4 months now & demandan end to the gross abuse & atrocities being inflicted on Kashmiri men, women & children by Indian Occupation forces in violation of all Int Humanitarian & Human Rights Laws.
On international Human Rights Day Muslims need to remember that the message of equality, justice & protection of human rights for all was given more than 1400 yrs ago by our Prophet PBUH. This embodied the cardinal principles of respect for human rights & human dignity.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہمقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہ OccupiedKashmir 126DaysOfCurfew IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir KashmirStillUnderCurfew PMOIndia KNSKashmir UN hrw
مزید پڑھ »
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی
مزید پڑھ »
فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet
مزید پڑھ »
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »