اقتصادی بحالی، معیشت کا استحکام

پاکستان خبریں خبریں

اقتصادی بحالی، معیشت کا استحکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی معیشت دو سال بعد آخرکار مستحکم ہوگئی ہے

پاکستان اور سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے، وزارت خزانہ حکام کے مطابق مختلف شعبوں میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سعودی سفیر موجود تھے۔ ۔

گزشتہ برس سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے 15 سے 16 اپریل کے درمیان، پاکستانی دورے سے گرمجوشی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس دورے میںان کے ساتھ اعلیٰ ماہرین کا وفد شامل تھا، جس نے ان امور کا جائزہ لیا جس میں سعودی عرب، پاکستان میں ایک سے دو سال کے درمیان 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، جسے اگلے پانچ سالوں میں 25 بلین ڈالر تک بڑھا دیا جائے گا۔

ان مقاصد میں تیل اور زیارات کے علاوہ دیگر ترجیحات کی تلاش کے ساتھ ساتھ آبادی کے لیے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے معاشی ذرایع بھی شامل ہیں۔ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی ایک وجہ مشرقی وسطیٰ اور عرب دنیا میں تیزی سے بدلتی جیو پولیٹکل صورتِحال اور کشیدگی ہے۔ پاکستانی پالیسی سازوں کو معاشی اصلاحات کو اس طریقے سے آگے بڑھانا چاہیے جس سے لاکھوں گھرانوں میں معاشی استحکام آئے۔ اس کے لیے پالیسی سازو ں کو اپنی توجہ اقتصادی ترقی کے سادہ تصورات سے ہٹا کر ملک میں مجموعی انسانی ترقی کو بہتر بنانے کے لیے زیادہ سخت پالیسیوں کی طرف موڑنا چاہیے۔

مارکیٹ میں ڈالر کے تین ریٹ چل رہے تھے، ایک سرکاری دوسرا اوپن مارکیٹ اور تیسرا ریٹ بلیک مارکیٹ کا تھا۔ ڈالر کی تیزی سے بیرون اسمگلنگ سے پاکستان میں عدم استحکام پیدا ہوا تھا۔ اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں، ایف آئی اے، پولیس، رینجرز اور مسلح افواج نے مل کر ڈالر کی اسمگلنگ اور سٹے بازی کے خلاف کارروائیاں شروع کیں اور اس کا نتیجہ یہ سامنے آیا کہ سال 2024کے آغاز پر روپے کی قدر میں استحکام دیکھا جانے لگا اور آئی ایم ایف سے قرض معاہدے کے بعد روپے کی قدر میں مزید بہتری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معیشت میں استحکام کے واضع اشارےپاکستان کی معیشت میں استحکام کے واضع اشارےزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جب کہ بیرون ملک سے ترسیلات زر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت: مضبوطی اور بحالی کی جانبپاکستان کی معیشت: مضبوطی اور بحالی کی جانبپاکستان نے FY2024 میں فی کس جی ڈی پی $1,680 کو हासِل کیا ہے، جبکہ FY2025 میں $2,405 تک بڑھاؤ کی تخمینہ لگائی جارہی ہے۔ اسلام آباد کا فی کس جی ڈی پی $2,996 ہے جو بھارت کے قومی اوسط $2,106 سے زیادہ ہے۔ سندھ $1,748 سے پیشرفت کرتا ہے۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے فی کس جی ڈی پی $1,388.41 اور $1,106 ہیں۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں $1,550 اور $1,730 کا فی کس آمدنی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہپاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہ12 سال بعد پاکستان کا تجارتی وفد بنگلہ دیش کا دورہ کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتا ہے.
مزید پڑھ »

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو بحال کردیا گیاایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو بحال کردیا گیارجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے نذر عباس کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کردیا
مزید پڑھ »

عثمان جدون کا اقوام متحدہ میں توانائی منتقلی میں مالی وسائل کی اہمیت پر زورعثمان جدون کا اقوام متحدہ میں توانائی منتقلی میں مالی وسائل کی اہمیت پر زورملکی معیشت کو 60 فی صد تک متبادل اور کم خرچ توانائی کے منصوبوں پر منتقل کرنے کا منصوبہ ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے مالی سال 2025 کیلیے پاکستان کی جی ڈی پی کی فیصد کم کر دی، مزمل اسلمآئی ایم ایف نے مالی سال 2025 کیلیے پاکستان کی جی ڈی پی کی فیصد کم کر دی، مزمل اسلمملک میں کساد بازاری ہے، موجود حکومت میں معیشت خون کی کمی کا شکار ہے، مشیر کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:27:56