پاکستان 582 ملین ڈالر کے عوض 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرنے ہوں گے، وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری دے دی، پاکستان 582 ملین ڈالر کے 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرے گا۔
فیصلے کے تحت پی ایس کیو سی اے کی نئے معیاری اشیاء کو لازمی ریگولیٹری فریم ورک میں شامل کر دیا گیا، پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستان 582 ملین ڈالر کے 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کیے جائیں گے۔ اجلاس میں پی ایس او اور سوکار کی مشترکہ ٹریڈنگ کمپنی کے قیام کی منظوری دی گئی، کمپنی کے قیام کے لیے سرمایہ کاری اور آپریشنل امور کی جانچ پڑتال کی ہدایت دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
دفتر خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کے تبادلے کردیےوزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں بھیک منگوانے والے کو 3 سال قید،جرمانے کیلیے قانونی ترامیم اسمبلی میں پیشپنجاب کی کابینہ انسداد گداگری قانون میں ترامیم کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان صدر ٹرافی گریڈ-۱ میں اچھی کارکردگیاں دیکھیںپاکستان صدر ٹرافی گریڈ-۱ کے چھٹے رُنڈ کی پہلی روز کی میچوں میں ریاستی بینک پاکستان، HEC، گھنّی گلاس، اشفال ایسوسیٹس، PTV اور WAPDA نے اچھی کارکردگیاں دکھائی۔
مزید پڑھ »
کمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے اعلامیہ جاری کیاپاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کی صدارت میں تشکیل کردہ کمیٹی دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری پیدا کرنے اور خطے میں بدلتی صورتحال کے مطابق خارجہ پالیسی میں پاکستان کی ترجیحات کو فروغ دینے سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی۔تشکیل کردہ کمیٹی میں سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجا، ولید اقبال، سجاد برکی، خدیجہ شاہ اور علی اصغر خان شامل ہیں
مزید پڑھ »
وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے کی منظوریرائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے اور چار اداروں کو ضم کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »