وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی۔
دفتر خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات سفرا کے تبادلے کردیے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر ہونگی، رحیم حیات قریشی برسلز میں پاکستان کے نئے سفیر اور سفیر برائے یورپی یونین ہونگے۔ رپورٹ کے مطابق عبدالحمید بھٹہ جاپان، نجیب درانی گھانا میں سفیر ہوں گے، زاہد حفیط چوہدری آسٹریلیا کے بجائے اب انڈونیشیا میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔ذرائع کے مطابق شہباز کھوکر بیروت، عادل گیلانی مراکش میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، طارق کریم اور اقصیٰ نواز بھی افریقی ممالک میں پاکستان کے سفرا تعینات کیا گیا ہے۔
سید حیدر شاہ نیدرلینڈ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، عامر شوکت مصر جبکہ مرغوب سلیم بٹ سوئٹزلینڈ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔ ذرائع کے مطابق زمان مہدی شکاگو، واجد ہاشمی ملبورن، امتیاز گوندل مانچسٹر میں پاکستان کے نئے قونصل جنرل ہونگے، شہریار اکبر چیک ریپبلک میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMسپریم کورٹ؛ جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے متعلق سماعت کا حکم نامہ جاریکراچی؛ کمسن صارم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئےپاک بحریہ اور اطالوی بحریہ کے جہازوں کی خلیج عمان میں مشترکہ مشقوزیراعلیٰ پنجاب نے مریم اورنگزیب کو ایک اور اہم وزارت دیدیخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے تعلقاتترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو بڑھانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کیابرطانوی دفتر خارجہ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں شہریوں کے منصفانہ ٹرائل کے حق کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارجیوں کو ہلاک کردیا
مزید پڑھ »
ڈی ایٹ، معاشی و اقتصادی اشتراک کا وسیلہاس تنظیم نے رکن ممالک کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں بڑا نمایاں کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »