پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویش

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہاکہ یہ سلسلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں ہے بلکہ بھارت کا ماورائے سرحد ہلاکتوں اور اغوا کا نیٹ ورک دنیا بھر میں پھیل گیا ہے اور دوسرے ملک بھی بھارت کی سرحد پار سرگرمیوں کے باعث تشویش کااظہار کر رہے ہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ نے مزید کہا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ایجنسی را 2021 سے پاکستان میں قتل کے احکامات جاری کر رہی ہے۔ اس نے 20 افراد کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کر نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے حال ہی میں رپورٹ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را 2021 سے پاکستان میں لوگوں کو قتل کرنے کی کارروائیاں کر رہی ہے۔

گارجین کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو قتل کرنے کی ہدایت دی تھی۔ پاکستان کسی بھی اندرونی یا بیرونی خطرے سے اپنی قومی سلامتی اور خودمختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین کے تعاون سے قائم کی گئی گوادر کی بندرگاہ پاکستان کی ترقی کیلئے ہے۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا پاکستان کا کسی ملک کی حکومت یا ادارے کوفوجی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوسٹ گارڈز نے غیر قانونی ماہی گیری میں ملوث 10 ٹرالرز کو ضبط کرلیاکوسٹ گارڈز نے غیر قانونی ماہی گیری میں ملوث 10 ٹرالرز کو ضبط کرلیاکوسٹ گارڈز کی کارروائیوں کا مقامی ماہی گیروں کی طرف سے خیر مقدم
مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہپاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہپاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی فورسز نے طالبان حملے کو ناکام بنایاپاکستانی فورسز نے طالبان حملے کو ناکام بنایاپاکستانی سکیورٹی فورسز نے کرم اور نورت وزیریستان علاقوں میں افغان طالبان کی سرحد پار حملہ کی کوششوں کو ناکام بنایا۔
مزید پڑھ »

بینظیر بھٹو قتل کیس: 17 سال بعد ابھی معمہ حل طلببینظیر بھٹو قتل کیس: 17 سال بعد ابھی معمہ حل طلبپاکستان کی سابقہ وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کا واقعہ 17 سال پر جاچکا ہے، لیکن ابھی تک قاتل کا سراغ نہیں مل سکا۔
مزید پڑھ »

سی Curecurity فورسز نے افغان سرحد پر ٹارٹسٹ کی نقل مکانی کو روک دیاسی Curecurity فورسز نے افغان سرحد پر ٹارٹسٹ کی نقل مکانی کو روک دیا24NewsHD ٹی وی چینل کے مطابق، پاکستان سے افغانستان کی سرحد پر دو پوائنٹس پر سیکیورٹی فورسز نے 15 سے زیادہ ٹارٹسٹس، جن میں Khawarij اور افغان طالبان شامل ہیں، کو ہلاک کر دیا جب ان کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ جمعرات کی رات اور جمعرات کے اوائل میں 25 ٹارٹسٹس نے کرم اور شمالی وزیر سبت کے علاقوں میں سرحد پار کرنا چاہا، لیکن ان کی دونوں کوششوں کو ناکام بنادیا گیا اور وہ حتی کہ افغان پوسٹس سے جہاں سے وہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، وہ فرار ہو گئے۔ اِلیکٹرک پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ٹارٹسٹس کی بے دریغ فائرنگ کا جواب دیا اور 15 سے زیادہ کو ہلاک کر دیا۔ ان کی سرحد پار کرنے کی پہلی کوشش کو پسپا کرنے پر، Khawarij نے افغان طالبان کی مدد سے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پاکستانی پوسٹس پر بھاری فائرنگ کی۔ پاکستانی فوج نے موثر اقدامات کے ساتھ جواب دیا اور دشمن کی جانب سنگین نقصان پہنچایا۔ 15 سے زیادہ ٹارٹسٹس ہلاک ہو گئے اور کئی زخمی ہو گئے، ماخذ کا کہنا ہے۔ پاکستان نے افغانستان سے کئی مرتبہ درخواست کی ہے کہ وہ Khawarij کو پاکستان پر حملے کے لیے اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکے۔ پاکستان کی فوج کئی اہم اقدامات پر عمل کر رہی ہے کے ملک کی مغربی سرحدوں پر سیکیورٹی مینجمنٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے۔ مغربی سرحد مینجمنٹ کے تحت، پاکستان-افغانستان سرحد کے کام کا 98% مکمل ہو چکا ہے، اور پاکستان-ایران سرحد کے کام کا 91% مکمل ہو چکا ہے، جس میں 3,217 کلومیٹر کا رینج ہے۔ مغربی سرحد کے ساتھ ٹارٹسٹ کی حرکت کو روکنے کے لیے، پاکستان-افغان سرحد کے ساتھ 92 فیصد اور پاکستان-ایران سرحد کے ساتھ 40 فیصد فورتس کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ Fencing کا مکمل ہونا قومی سیکیورٹی کو بڑی حد تک مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہو گا۔
مزید پڑھ »

طورخم اور چمن میں جدید ٹرانزٹ ٹریڈ سسٹم کی 97 فیصد پیشرفتطورخم اور چمن میں جدید ٹرانزٹ ٹریڈ سسٹم کی 97 فیصد پیشرفتپاکستان سرحد پار تجارت کو تیز کرنے کے لیے طورخم اور چمن میں جدید ٹرانزٹ ٹریڈ سسٹم کا نیشنل لوجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) 97 فیصد کام مکمل کر چکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:07:22