اقتدار میں آکر پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے‘ عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

اقتدار میں آکر پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے‘ عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آتے ہی موجودہ حکومت کی جانب سے بند کی گئیں پناہ گاہوں کوپھرکھول دیں گے۔ DailyJang

لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آتے ہی موجودہ حکومت کی جانب سے بند کی گئیں پناہ گاہوں کوپھرکھول دیں گے۔

اتوارکو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک پناہ گاہ جہاں غریب مزدوروں کو باوقار انداز میں کھانا اور شدید سرد موسم میں فٹ پاتھ کی بجائے گرم اور آرام دہ بستر مہیا تھے کے دورے کے دوران میں عجز و اطمینان کے ایک بے مثال تجربے سے گزرا۔ مگر صد افسوس کہ حکومت نے نہایت سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا ہے اور ہیلتھ کارڈ اسکیم کو بھی ہدف بنایا ہے۔ ان شااللہ منتخب ہوتے ہی ہم ان پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان آج قوم کو نیا لائحہ عمل دیں گےعمران خان آج قوم کو نیا لائحہ عمل دیں گےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کے گھر پر پولیس حملے کی مذمت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا اقتدار امریکی مفاد میں عمران خان سے ڈیلنگ سخت مشکل: امریکی رکن کانگریسشہباز شریف کا اقتدار امریکی مفاد میں عمران خان سے ڈیلنگ سخت مشکل: امریکی رکن کانگریس04:14 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان,  واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کانگریس بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکا سے ڈیلنگ کے لیے سخت
مزید پڑھ »

میں ڈرا نہیں رہا سمجھا رہا ہوں، عمران خان کا اہم حلقوں کو پیغاممیں ڈرا نہیں رہا سمجھا رہا ہوں، عمران خان کا اہم حلقوں کو پیغامچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروا لیں گے، عوام
مزید پڑھ »

غیریقینی صورتحال میں نواز شریف نہیں آئیں گے عمران خان سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں گے: خواجہ آصفغیریقینی صورتحال میں نواز شریف نہیں آئیں گے عمران خان سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں گے: خواجہ آصف03:34 PM, 30 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ :  وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف احتجاج کرے تاکہ یہ مذاکرات تو ختم ہوں۔ کہاں لکھا
مزید پڑھ »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلبلانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلبلانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:51:06