غیریقینی صورتحال میں نواز شریف نہیں آئیں گے ، عمران خان سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں گے: خواجہ آصف
سیالکوٹ : وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف احتجاج کرے تاکہ یہ مذاکرات تو ختم ہوں۔ کہاں لکھا ہے عدلیہ مذاکرات کرائے گی؟۔ عدالت کا کام پنجایت لگانا نہیں ۔ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔۔نواز شریف موجودہ غیریقینی کی صورتحال میں واپس نہیں آئیں گے۔ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں گے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے لانگ مارچ کا عندیہ دینے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’لانگ مارچ کریں، بالکل کریں، موسٹ ویلکم، یہ لانگ مارچ کہاں چلیں گے۔ انھوں نے وزیرِ آباد والا لانگ مارچ بھی کسی کے کہنے پر کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن اکتوبر سے پہلے ہونے کا امکان نہیں ،خواجہ آصفاسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہی ہوں گے، اس سے پہلے انتخابات کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے، خواجہ آصف - ایکسپریس اردوپیشگی شرائط کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوتے، اگر شرائط پہلے رکھ دیں تو پھر مذاکرات کا فائدہ کوئی نہیں ہوتا، وزیر دفاع
مزید پڑھ »
میں ڈرا نہیں رہا سمجھا رہا ہوں، عمران خان کا اہم حلقوں کو پیغامچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروا لیں گے، عوام
مزید پڑھ »
سوڈان میں متحارب فریقین مذاکرات کیلئے تیار ہوگئےمذاکرات سعودی شہر جدہ یا جنوبی سوڈان کےشہر جبہ میں ہوں گے، اقوام متحدہ کےایلچی وولکرپرتھیس
مزید پڑھ »
اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں، فواد چوہدریاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاریعمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan khawajaasif
مزید پڑھ »