پی ٹی آئی سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے، خواجہ آصف - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے، خواجہ آصف - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کو وقت ضائع کرنا قرار دیدیا ExpressNews pmln pti pdm ppp

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیشگی شرائط کے ساتھ مذاکرات نہیں شروع ہوتے اگر شرائط پہلے رکھ دیں تو پھر مذاکرات کا فائدہ کوئی نہیں ہوتا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ اس نے نے اس قسم کی باتیں کی ہوئی ہیں، پھر ہمیں کوئی شوق نہیں ہے اس سے بات کرنے کا، مولانا فضل الرحمان نے پہلے ہی کہا ہوا ہے کہ اس سے بات نہ کریں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں، پی ڈی ایم کی باقی جماعتیں یہ سمجھنے ہر مجبور ہوگئی ہیں کہ یہ وقت کا ضیاع ہے، میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں یہ وقت کا ضیاع ہے۔

انہوں نے کہا کہ علیحدہ علیحدہ انتخابات کرانے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا، مختلف اداروں میں اس وقت پاور اسٹرگل جاری ہے، کوئی عمران خان کا سہولت کار بنا ہوا ہے۔مسلم لیگ کے رہنما نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت کے خوف سے انتخابات نہ ہونے کی بات درست نہیں، مقبولیت ہمیشہ یکساں نہیں رہتی اس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، عمران خان کو یہ خطرہ ہے کہ ان مقبولیت کم یا ختم نہ ہو جائے، بہرحال انتخابات ایک ہی دن ہی ہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیک وقت الیکشن؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ - ایکسپریس اردوبیک وقت الیکشن؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ - ایکسپریس اردوبیک وقت الیکشن؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ یہ پڑھیں : expressnews pti pmln ppp pdm
مزید پڑھ »

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگیوزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگیوزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے الیکشن فنڈز دینے کی تحریک پھر مسترد کردی - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی نے الیکشن فنڈز دینے کی تحریک پھر مسترد کردی - ایکسپریس اردوتین جج پی ٹی آئی کی سہولت کاری کررہے ہیں، ہمیں ان کا کوئی فیصلہ منظور نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات شروعاسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات شروعپی ٹی آئی وفد انتخابات سے متعلق ایک نکاتی ایجنڈے پر ملاقات کر رہا ہے۔ تفصیلات: DailyJang PTI PMLN
مزید پڑھ »

بڑی پیشرفت، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع - ایکسپریس اردوبڑی پیشرفت، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع - ایکسپریس اردوحکومت کی مذاکراتی کمیٹی 7 اراکین پر مشتمل ہے جس میں جے یو آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی شامل نہیں ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 14:26:49