وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے، جے یو آئی تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں آج سپریم کورٹ میں ہونے والی عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ اٹارنی جنر ل اور وزیراعظم کی ملاقات کے بعد وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر میں رابطہ ہوا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے مذاکرات آج شام 6 بجے سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوں گے، جمعیت علمائے اسلام تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی۔ اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہےکہ سیاسی مذاکرات پرپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر 3 میں طلب کرلیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاسپی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاسپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس شروع ہو گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاسپی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے قبل اتحادیوں کا اجلاس بلالیاوزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے قبل اتحادیوں کا اجلاس بلالیاوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے پہلے کل اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس بلالیا۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN PTIOfficial PPPp PDM SupremeCourt DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادیوزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادیاگر شاہ محمود ہمارے ساتھ الیکشن میں تاخیر پر رضامند ہوجائیں تو آئین کی 90 دن میں الیکشن کرانے کی شرط بھی فارغ ہوجائے گی: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:02:16