اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کو اسلام آباد میں 45 ایکڑ زمین آلاٹ کرنے کی منظوری دے دی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اس اجلاس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کی
حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ابھی تک دو بجٹ پیش کر چکی ہے اور ان بجٹ میں آئی ایس آئی کے لیے اس اراضی کے لیے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی تھی۔ اس وقت عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا تھا کہ جن افراد اور اداروں کو زرعی فارم آلاٹ کیے گئے تھے ان میں آئی ایس آئی کا نام بھی شامل تھا۔ عدالت عظمیٰ نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا تھا کہ فوج کے خفیہ ادارے کا سبزیاں اگانے یا زرعی فارم سے کیا تعلق ہے۔ وزارت دفاع نے اس ضمن میں ایک سربمہر رپورٹ عدالت میں جمع کروائی تھی۔
اس اجلاس میں وفاقی داراحلکومت اسلام آباد کی پولیس کے ذمہ واجب الاادا رقم کی ادائیگی کے لیے 165 ملین روپے کی رقم بھی سپلمنٹری گرانٹ کی مد میں منظور کی گئی ہے۔جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں گندم کے بحران اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آدمی کی کورونا سے موت، آخری رسومات کے دوران اس کے 2 بھائی بھی چل بسےسرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک شخص کی کورونا سے ہلاکت ہوئی تو آخری رسومات کے موقع پر اس کے 2 بھائی بھی پراسرار طور پر چل بسے۔ ہفتہ
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »
عالمی وبا کے بحران کو بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے، عالمی اقتصادی فورمجنیوا: (ویب ڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کے بانی اور انتظامی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر کلاز شواب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بحران کو ایک بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »