اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد منظور ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں ریاستوں پرمذہبی منافرت کی روک تھام کیلئےقوانین بنانے پر زوردیتے ہوئے کہا گیا کہ آزادی رائے کا مطلب نفرت، تشدد اور امتیازی سلوک پھیلانا نہیں۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ قرآن پاک کی بےحرمتی میں ملوث عناصر کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائے اور ملوث عناصر کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظورپاکستان کی جانب سے قرارداد کی حمایت میں 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ قرارداد کی 12 ارکان نے مخالفت کی
مزید پڑھ »

فلسطینیوں پرظلم کرنیوالا اسرائیل پاکستان کو نصیحت کرنے سے باز رہے، دفترخارجہ - ایکسپریس اردوفلسطینیوں پرظلم کرنیوالا اسرائیل پاکستان کو نصیحت کرنے سے باز رہے، دفترخارجہ - ایکسپریس اردوفلسطینیوں پرظلم کرنیوالا اسرائیل پاکستان کو نصیحت کرنے سے باز رہے، دفترخارجہ expressnews
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظورقرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور02:52 PM, 12 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, آقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل میں
مزید پڑھ »

اسرائیلی بیان کا سیاسی محرک ہے فلسطینیوں پر ظلم کرنے والے ملک کی نصیحت کی ضرورت نہیں: دفتر خارجہاسرائیلی بیان کا سیاسی محرک ہے فلسطینیوں پر ظلم کرنے والے ملک کی نصیحت کی ضرورت نہیں: دفتر خارجہ02:07 PM, 11 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی یونیورسل پریاڈک رپورٹ
مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلانقرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلانکویت عقیدہ اسلام کی رواداری کے فروغ کیلئے کویت سویڈش زبان میں مقدس قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کرے گا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پر پاکستان کا رد عمل بھی آگیااقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پر پاکستان کا رد عمل بھی آگیااسلام آباد: (دنیا نیوز) جنیوا میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں پاکستان کے چوتھے عالمی جائزہ پر اسرائیلی بیان کیخلاف پاکستان نے بھی اپنے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:54:09