کویت عقیدہ اسلام کی رواداری کے فروغ کیلئے کویت سویڈش زبان میں مقدس قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کرے گا
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد کویت نے سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کویت کے وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد کی سربراہی میں طے پایا کہ عقیدہ اسلام کی رواداری کے فروغ کیلئے کویت سویڈش زبان میں مقدس قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کرے گا جسے سویڈن میں تقسیم کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کویت کی ہدایات پر پبلک اتھارٹی آف کیئر کو سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کی اشاعت کا کام سونپا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، اسرائیلی صدر کی مذمتسوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے مذمت کی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سویڈن : قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہسٹاک ہوم : (ویب ڈیسک ) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
جرم ضعیفی کی سزافیض عالم قاضی عبدالرئوف معینی سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میںمرکزی مسجد کے باہر ایک ملعون کی جانب سے قرآن حکیم کی بے حرمتی کرنے کے واقعے نے مسلم امہ سمیت امن
مزید پڑھ »
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہاحتجاجی مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی والے مقام پر احتجاجی مظاہرہسوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی والے مقام پر احتجاجی مظاہرہ arynewsurdu
مزید پڑھ »
کویت کا سویڈش زبان میں قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکویت کا سویڈش زبان میں قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان ExpressNews Kuwait Quran sweeden
مزید پڑھ »