احتجاجی مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اس وقت دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں اور مختلف ممالک میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں جب کہ حکومت پاکستان کی جانب سے بھی جمعہ کے روز یوم تقدیس قرآن منایا گیا تھا۔یورپی یونین نے بھی اپنے ردِ عمل میں سویڈن واقعے کو جارحانہ اور اشتعال انگیزی کا واضح عمل قرار دیا جب کہ کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے پیشوا پوپ فرانسس نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ کسی بھی مذہبی کتاب کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔اس کے علاوہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر یمن کے حوثیوں نے...
حوثی وزیر تجارت نے کہا کہ درآمدات پر پابندی کا فیصلہ سویڈن میں قران کی بے حرمتی کے بعد کیا گیا، سویڈش اشیاء کی درآمدات محدود ہیں تاہم یہ فیصلہ علامتی اہمیت رکھتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سویڈن : قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہسٹاک ہوم : (ویب ڈیسک ) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، اسرائیلی صدر کی مذمتسوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے مذمت کی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر حوثیوں نے سویڈش مصنوعات پر پابندی لگادییمنی میڈیا نے حوثی وزیر تجارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یمن وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد سویڈش تجارت پر پابندی لگائی ہے۔
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بیحرمتی: یمن کے حوثیوں نے سویڈن سے درآمدات پر پابندی لگا دیدرآمدات پر پابندی کا فیصلہ سویڈن میں قران کی بے حرمتی کے بعد کیا گیا: حوثی وزیر تجارت
مزید پڑھ »
کینیڈا: خالصتان تحریک کے سرگرم سکھ رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہاوٹاوا: (دنیانیوز) کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سرگرم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
مزید پڑھ »