کینیڈا: خالصتان تحریک کے سرگرم سکھ رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا: خالصتان تحریک کے سرگرم سکھ رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

اوٹاوا: (دنیانیوز) کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سرگرم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا چاہتا ہے، مودی حکومت کے ہتھکنڈے سکھوں کو خالصتان کی آزادی سے باز نہیں رکھ سکتے۔

کینیڈا کے مختلف شہروں سے سیکڑوں سکھ ریلیوں کی صورت میں ٹورنٹو پہنچے ، سکھ رہنما کے قتل کے خلاف امریکا اور برطانیہ میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔واضح رہے کہ خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کو کینیڈا میں گردوارے کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ ہردیپ سنگھ سکھوں کی علیحدگی پسند تنظیم سکھ فار جسٹس کے سرگرم کارکن تھے اور خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟ - BBC News اردوکینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟ - BBC News اردوخالصتان کے حامیوں کی جانب سے انڈین سفارت کاروں کو دھمکی آمیز پیغامات کے بعد کینیڈا اور انڈیا کے سفارتی تعلقات میں تناؤ کے آثار ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی ٹیم آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گیآئی ایم ایف کی ٹیم آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گیلاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم آج زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:13:39