کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے ہمیشہ انڈیا کے خلاف احتجاج اور سفارت کاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے سے متعلق معاملے کو بہت سنجیدگی سے لیا ہے۔

6 جولائی کو انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان نے خالصتان کے حامیوں کی طرف سے کینیڈا، امریکہ اور آسٹریلیا میں انڈیا کے سفارت کاروں کو دی جانے والی دھمکیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کینیڈین حکومت سے کارروائی کی اپیل بھی کی۔ تاہم کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس معاملے میں انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ غلط ہیں۔ ہمارا ملک بہت متنوع ہے اور ہم آزادی اظہار کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ لیکن ہم ہمیشہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہر قسم کے تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف کارروائی کی جائے۔‘خالصتان کے حامیوں کے مظاہروں کے حوالے سے ٹروڈو کی جانب سے آزادی اظہار کے حوالے سے دیا گیا بیان انڈیا کو پسند نہیں...

اس حملے کے بعد انڈین حکومت نے کہا تھا کہ برطانیہ انڈیا کے سفارتی مشن کی سکیورٹی سے متعلق خدشات پر توجہ نہیں دے رہا ہے۔کینیڈا میں خالصتان کے حامیوں کے انڈیا مخالف موقف کے پیش نظر رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے انڈیا کے سفارت کاروں اور سفارتی مشنوں کو سکیورٹی فراہم کر دی ہے۔لیکن کینیڈا میں علیحدگی پسند سکھوں کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں۔ کینیڈا میں سکھوں کی ایک بڑی تعداد موجودہ ٹروڈو حکومت کے حامی ہے۔

کینیڈا کی آبادی مذہب اور نسل کی بنیاد پر کافی متنوع ہے۔ مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق 2016 میں کینیڈا کی کل آبادی میں اقلیتوں کی تعداد بڑھ کر 22.3 فیصد ہو گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی محاذ پر بھارت کیخلاف پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئیعالمی محاذ پر بھارت کیخلاف پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئیاسلام آباد: (دنیانیوز) عالمی محاز پر بھارت کے خلاف پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے، عالمی ثالثی عدالت ہیگ نے پاکستان کی درخواست پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔
مزید پڑھ »

خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا اسلامک سینٹر کا ڈاریکٹر گرفتارخاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا اسلامک سینٹر کا ڈاریکٹر گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد نے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر اسلامک سینٹر کے سربراہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھاربارش کی پیش گوئی، کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاریکراچی میں موسلادھاربارش کی پیش گوئی، کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاریکراچی : گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش اور آندھی کی پیشگوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے کراچی ایئرپورٹ پر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ، سیکیورٹی الرٹ جاریالیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ، سیکیورٹی الرٹ جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پرسائبر حملے کے بعد سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے افسران کو نامعلوم ای میلز نظر انداز کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

لیپ ٹاپ آپ کیلئے مشین میرے لیے مشن ہے: وزیراعظم کا طالبعلموں سے خطابلیپ ٹاپ آپ کیلئے مشین میرے لیے مشن ہے: وزیراعظم کا طالبعلموں سے خطابنوجوانوں پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، قوم کے ایک ایک بچے کو لیپ ٹاپ دینا چاہتے ہیں: شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:48:31