نوجوانوں پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، قوم کے ایک ایک بچے کو لیپ ٹاپ دینا چاہتے ہیں: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے طالبعلموں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ آپ کے لیے مشین لیکن میرے لیے مشن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا قوم کے ایک ایک بچے کو لیپ ٹاپ دینا چاہتے ہیں، پڑوسی ملک کو پیچھے چھوڑیں گے اور پاکستان کو کھویا ہوا مقام دلائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مفت لیپ ٹاپ : وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رواں سال میرٹ پرایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے ، میرا بس چلے تو ایک لاکھ نہیں قوم کے بچوں کو ایک کروڑ لیپ ٹاپ دوں۔
مزید پڑھ »
’بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے‘، وزیراعظم کی سویڈن واقعہ پر قوم سے ملک گیر احتجاج کی اپیلقرآن ہمارے قلب میں ہے اور قرآن ہمارے لیے صرف قرات نہیں بلکہ جینے کا قرینہ ہے: وزیراعظم کا ٹوئٹر پر بیان مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی کوششیں تیز کرنے کیلئے وزارتی کمیٹی قائم کر دیوزارت خارجہ ڈاکٹر فوزیہ کو ڈاکٹر عافیہ سے آئندہ ملاقات کیلئے ویزے کے حصول میں مکمل معاونت فراہم کرے، عافیہ کی رہائی کیلئے کوششیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
شہباز شریف :وہ وقت بھی آئے گا جب ہم دوسروں کو قرض دیں گےتورغر : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دن رات ڈیفالٹ کیلئے دعائیں کرنے والوں کے خواب دفن ہوگئے ...........
مزید پڑھ »
سویڈن جیسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو ہم سےکوئی گلہ نہ کرے: وزیراعظمسویڈن واقعہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو لڑانے کی سازش ہے، ملعون کو پولیس کی موجودگی میں ناپاک حرکت کرنے کی اجازت دی گئی: شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
کراچی میں نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحقنیگلیریا سے اب تک 6 اموات ہوچکی ہیں جن میں سے 4 افراد کا تعلق کراچی، ایک کا کوئٹہ اور ایک کا حیدرآباد سے ہے: محکمہ صحت
مزید پڑھ »