مفت لیپ ٹاپ : وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، وزیراعظم شہبازشریف طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کئی بچےڈاکٹر،انجینئرزبن کرپاکستان کی خدمت کررہےہیں ، ایک بیٹی سےپوچھاکہ آپ کاتعلق کہاں سے ہے جواب ملاچکوال سےہوں، بچی نےبتایاوالد،والدہ کاانتقال ہوگیامیرے4بہن بھائی ہیں، میں نےپوچھابیٹی کیاارادہ ہےاس نے کہا بڑی ہوکرڈاکٹربنوں گی، یقین ہےآج وہ بچی ضرور ڈاکٹربن کردکھی انسانیت کی خدمت کررہی ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ میر ابس چلے تو ایک لاکھ نہیں قوم کے بچوں کو 1 کروڑ لیپ ٹاپ دوں، کورونا کے دوران یہی لیپ ٹاپ طالبعلم کے کام آئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے عمرہ کے لیے 'ای ویزا' کے اجراء کا آغاز کر دیاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں وزارت حج اور عمرہ نے عمرہ کی ادائی کے لیے الیکٹرانک ویزا کے اجراء کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ضلع تورغر میں دانش اسکول کے قیام کا اعلانتورغر: وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع تورغر میں دانش اسکول کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دانش اسکولوں میں غریب گھرانوں کے بچے بچیاں پڑھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈریپ کا جعلی ادیات کے خاتمے کے لیے بڑا فیصلہ12:14 AM, 6 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد: ڈریپ نے جعلی ادویات کے خاتمے کے لے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا : وزیراعظم کا نوازشریف کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اعلانپشاور : (دنیانیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔
مزید پڑھ »
کاٹن جنرز نے کپاس خریداری معطل کرنے کا اعلان کر دیاملک بھر میں کپاس خریداری کا بڑا بحران، کاٹن جنرز نے کپاس خریداری معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »