سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے مذمت کی ہے۔ DailyJang
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اس ’ذلت آمیز فعل‘ کی مکمل مذمت کرتا ہوں، کسی بھی سانحے سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ سوئیڈن میں اس ذلت آمیز حرکت کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے، مذہبی کتابوں کو نذرِ آتش کرنا اور مقدس مقامات کو نشانہ بنانا سنگین ہے۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا مزید کہنا ہے کہ عالمی برادری ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے فوری توجہ اور مشترکہ کوششیں کرے۔ اپنے مذمتی بیان میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے یہ بھی کہا ہے کہ مذہبی رواداری، نفرت اور پُر تشدد کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کی فوری ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سویڈن : قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہسٹاک ہوم : (ویب ڈیسک ) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر حوثیوں نے سویڈش مصنوعات پر پابندی لگادییمنی میڈیا نے حوثی وزیر تجارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یمن وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد سویڈش تجارت پر پابندی لگائی ہے۔
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بیحرمتی: یمن کے حوثیوں نے سویڈن سے درآمدات پر پابندی لگا دیدرآمدات پر پابندی کا فیصلہ سویڈن میں قران کی بے حرمتی کے بعد کیا گیا: حوثی وزیر تجارت
مزید پڑھ »
9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مطلوب شر پسند قانون کی گرفت میں آگیالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کے واقعات میں ملوث عاشق نامی مطلوب شر پسند قانون کی گرفت میں آگیا، ملزم کے بھائی نے واقعات کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید مذمتوزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
مزید پڑھ »
ایشز سیریز؛ براڈ کے والد وارنر کی میم شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے - ایکسپریس اردوایشز سیریز؛ براڈ کے والد وارنر کی میم شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے Ashes2023 ENGvAUS StuartBroad DavidWarner ExpressNews
مزید پڑھ »