نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنے ایک سروے میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2025 تک کم ہو کر اس سطح کے لگ بھگ ہو جائے گی جو 2022 میں تھی جب کہ مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا اور یہ 2.
شوہر کو کس لئے قتل کیا؟ لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیامریم نواز کا پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا ...نیویارک اقوام متحدہ نے اپنے ایک سروے میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2025 تک کم ہو کر اس سطح کے لگ بھگ ہو جائے گی جو 2022 میں تھی جب کہ مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا اور یہ 2.3 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
آج نیوز کے مطابق سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو سیاسی انتشار کا سامنا کرنا پڑا جس کے کاروبار اور خریداروں پر منفی اثرات ہوئے جب کہ ایک بڑے سیلاب سے زرعی پیداوار کو بھی نقصان پہنچا۔ سروے میں مہنگائی کا ذمہ دار بھی سیاسی عدم استحکام کو ٹھہرایا گیا۔ اس علاوہ کرنسی کی قدر گرنے کا سبب بھی سیاسی عدم استحکام کو قرار دیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے اکنامک اینڈ سوشل کمیشن برائے ایشیا اور پیسفک نے یہ سروے جمعرات کو جاری کیا...
اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق پاکستانی اپنے گھریلو بجٹ کا 40 فیصد حصہ خوراک پر خرچ کرنے کے لیے مجبور ہیں۔ بھارت میں یہ شرح 35 فیصد اور سنگاپور میں 10 فیصد سے بھی کم ہے البتہ بنگلہ دیش میں لوگ اپنے گھریلو بجٹ کا 52 فیصد خوراک پر خرچ کرتے ہیں۔ سروے میں کہا گیا کہ پاکستان سمیت خطے کے کئی ممالک کی کرنسی کی قدر 2023 میں کم ہوئی۔ اقوام متحدہ نے پاکستان میں کرنسی کی قدر میں کمی کا ذمہ دار بھی سیاسی عدم استحکام کو ٹھہرایا ہے۔ جب کہ اس کے برعکس عوامی جمہوریہ لاؤ میں کرنسی کی قدر میں کمی کا ذمہ دار مہنگائی کو قرار دیا گیا ہے۔اقوام متحدہ نے بتایا کہ مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں کمی کے سبب پاکستان میں لوگوں کی حقیقی آمدن 2022 کے مقابلے میں 2023 میں کم ہوئی۔مستقبل کے حوالے سے سروے میں بتایا گیا کہ پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 2022 میں 4.
اسی طرح مہنگائی کی شرح 2022 میں 12.1 فیصد تھی جو 2023 میں بڑھ کر 29.1 فیصد ہوگئی اور 2024 میں کم ہو کر 26 فیصد ہونے کا امکان ہے جب کہ 2025 میں یہ دوبارہ 12.2 فیصد پر پہنچ جائے گی۔"کپڑوں کے 2 ہی جوڑے ہیں جب ایک پہنتا ہوں دوسرا دھلانے کے لیے دیا ہوتا ہے" روزانہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی کم رہنے کی پیش گوئی کردی جبکہ رواں مالی سال شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی اگلے3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
مزید پڑھ »