اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بھی مدد کی اپیل کردی۔

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بھی مدد کی اپیل کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بھی مدد کی اپیل کردی۔ COVID19 CoronavirusOutbreak WorldWide COVID19Pandemic UNChief DeadlyVirus SecurityCouncil UN UN_Spokesperson antonioguterres WHO

لیے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس وبا کی شکست ایک پوری نسل کی جنگ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے 'کووڈ 19' وبائی مرض کے حوالے سے اپنے اپنے پہلے اجلاس میں کہا کہ سلامتی کونسل کی طرف سے تعاون امن و سلامتی کے ساتھ دنیا کو کرونا جیسی مصیبت سے نجات دلانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ اقوام متحدہ کے بند کمرہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ

سلامتی کونسل کو اقوام عالم کو کرونا سے بچانے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا کے خلاف جنگ میں پوری دنیا کو اتحاد اور عزم کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے 15 رکنی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ آج اس وبا پر قابو پانے کے لیے ہمیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کا مطلب زیادہ یکجہتی ہے۔ یہ پوری نسل کی لڑائی ہے۔ ایسے ہی بحران اقوام متحدہ کے وجود ما مقصد ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن: اقوام متحدہ کے مطالبے پر سعودی اتحاد کا دو ہفتے کیلئے جنگ بندی کا اعلانیمن: اقوام متحدہ کے مطالبے پر سعودی اتحاد کا دو ہفتے کیلئے جنگ بندی کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں جنگ لڑنے والے فوجی اتحاد نے اقوام متحدہ کے پر زور مطالبے پر دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہعالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہعالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہ Read News UN CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVID19
مزید پڑھ »

کروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیاکروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیاکروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge UN UNO World Warning
مزید پڑھ »

یورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کاکرونا کے خلاف جنگ کے لئے5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظوری EuropeanUnion EuropeanCountries Funds COVID19Europe CoronavirusInEU CoronaCrisis DeadlyVirus Germany France Italy EU_Commission Europarl_EN WHO Queen_Europe EmmanuelMacron
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 19:54:06