کروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge UN UNO World Warning

دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹاسک فورس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقدامات نہ کیے تو کروناوائرس کئی ممالک کی معیشیت کو لے ڈوبیں گی۔ ٹاسک فورس میں شامل 60 ایجنسیوں نے معاشی تباہ کاریوں باعث سنگین نتائج سے متعلق متنبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے

مطابق مشترکہ اور تیزحکمت عملی نہ اپنائی گئی تو غریب ممالک عدم استحکام کا شکار ہوں گے، کرونا کرائسز سے اکثر ممالک قرضوں کے بحران میں پھنس جائیں گے۔ اقوام متحدہ ٹاسک فورس نے غریب ممالک کے قرضے معطلی کی سفارش کردی اور کہا قرض دینے والے ادارے معطلی کا آغاز کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن: اقوام متحدہ کے مطالبے پر سعودی اتحاد کا دو ہفتے کیلئے جنگ بندی کا اعلانیمن: اقوام متحدہ کے مطالبے پر سعودی اتحاد کا دو ہفتے کیلئے جنگ بندی کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں جنگ لڑنے والے فوجی اتحاد نے اقوام متحدہ کے پر زور مطالبے پر دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہعالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہعالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہ Read News UN CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVID19
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران عرب ممالک مین خواتین پر تشدد میں اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد4ہزار 317،اموات 63ہوگئیں لیکن اقوام عالم کی کیا صورتحال ہے؟پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد4ہزار 317،اموات 63ہوگئیں لیکن اقوام عالم کی کیا صورتحال ہے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور مجموعی تعداد4183سے 4317 ہوگئی ۔ ملک میں اب تک
مزید پڑھ »

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکفرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکفرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاک France US CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

عالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہعالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہعالمی برادری کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے یکجہتی کیساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہ Read News UN CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:35:22