لاک ڈاؤن کے دوران عرب ممالک مین خواتین پر تشدد میں اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ تفصیلات جانیں: CoronaVirusmiddleeast CoronavirusPandemic
اردن کی ایمان الخطیب نے کچھ دن قبل گھریلو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی—گلف نیوز
عالمی ادارے کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کا شکار بننے والی خواتین کو امداد حاصل کرنے میں بھی مشکلات درپیش ہیں جب کہ وہ وبا کے دنوں مین اپنے ہی گھروں میں محفوظ نہیں۔ رپورٹ کے مطابق اردن کی خاتوننے اپنے بھائی اور والدہ سمیت دیگر افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور بعد ازاں خواتین کے حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیموں نے ایمان الخطیب کو بیٹے سمیت گھر سے باحفاظت نکالا۔
اٹلی سے لے کر اسپین اور برطانیہ سے لے فرانس و جرمنی جیسے ممالک میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر گھریلو تشدد میں 40 سے 70 فیصد اضافے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن:سندھ میں 14 اپریل کے بعد نرمی کا امکانوزير تعليم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے تحت 14 اپریل تک کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن رہے گا، تاہم اس کے بعد صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کا ارادہ رکھتی ہے۔ SamaaTV Covid_19
مزید پڑھ »
پنجاب کے لاک ڈاؤن میں مزید سات روز کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »