اقوام متحدہ نے ایشیا میں جان لیوا ہیٹ ویوز سے خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ نے ایشیا میں جان لیوا ہیٹ ویوز سے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(آئی این پی) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل میں شدید گرمی کے باعث لاکھوں بچوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے،مقامی سطح پر موسم کی پیش گوئی کرنے والے اداروں اور ماہرین نے آئندہ ہفتوں میں گرمی میں تیزی سے اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ نے گرمی سے متاثرہ ممالک کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی انتظامیہ...

کراچی میں سٹریٹ کرائم کے دوران شہریوں کو قتل کرنے والے ملزمان ...واشنگٹن اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل میں شدید گرمی کے باعث لاکھوں بچوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے،مقامی سطح پر موسم کی پیش گوئی کرنے والے اداروں اور ماہرین نے آئندہ ہفتوں میں گرمی میں تیزی سے اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ نے گرمی سے متاثرہ ممالک کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی انتظامیہ کو بچوں سمیت کمزور یا بزرگوں کے لیے احتیاطی تدابیر پر مشتمل حکمت عملی اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔ موسم کا جائزہ لینے والے عالی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ گرین ہائوس گیسوں کے بڑھتے ہوئے اخراج کے باعث 2024ریکارڈ کے لحاظ سے گرم ترین سال ہوسکتا ہے۔

یونیسیف کے اعداد و شمار کے مطابق بحرالکاہل اور مشرقی ایشیا میں 243ملین سے زیادہ بچے ہیٹ ویوز سے متاثر ہوسکتے ہیں، انہیں گرمی سے متعلق بیماریوں اور موت کا خطرہ لاحق ہے۔خطے کے متعدد ممالک اس وقت موسم گرما کی گرمی سے تپ رہے ہیں، درجہ حرارت ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گیا ہے کیونکہ ابھی سے درجہ حرارت 40ڈگری سیلسیس کے قریب پہنچ چکا ہے۔ٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے 2024 میں گرمی کی شدت کے نئے ریکارڈ سے خبردار کردیانیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال 2024 گزشتہ سال سے بھی زیادہ گرم ہونے کا امکان ہے،ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا کہ ہیٹ ویوز کے سمندری ماحولیاتی نظام پر نمایاں منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ۔ ڈان نیوز کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے، جس کے نتیجے میں گلیشیئرز پگھلنے کی...
مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیقیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیاقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال عالمی آب و ہوا کا بڑا ریکارڈ ٹوٹا تھا گیا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظوراقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

نکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایانکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایانکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایا۔
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کو غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس معاملے پر ہونے والی ووٹنگ میں امریکہ نے حصہ نہیں لیا۔  غزہ میں ’فوری‘ فائر بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کو نئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی کیوں کہ روس اور چین نے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ پہلے متن کو ویٹو کر دیا تھا۔ جنگ کے آغاز کے تقریباً...
مزید پڑھ »

غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:59:10