اقوام متحدہ نے فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ نے فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بے تحاشہ بمباری جاری ہے اور اب تک ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی اور معصوم بچے شہید ہوچکے ہیں۔ اس صورتحال میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے فلسطین میں وسیع پیمانے پرنسل کشی کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ فلسطین میں نسل کشی کی نئی مثال قائم ہوسکتی ہے۔ ماہرین نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری فوری جنگ بندی کے اقدامات کرے انسانی حقوق ماہرین نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، صورتحال 1948 اور 1967 جیسی ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فورسزکی جانب سے غزہ میں آٹھویں روز بھی بمباری جاری رہی جب کہ شہدا کی تعداد 2 ہزار215 ہوچکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 320 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8714 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ یونیسف کے مطابق غزہ میں اب تک حملوں میں 700 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیااقوام متحدہ نے فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیااقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔

غزہ پر اسرائیل کے مہلک حملے اجتماعی سزا کے مترادف ہیں، ماہرین اقوام متحدہغزہ پر اسرائیل کے مہلک حملے اجتماعی سزا کے مترادف ہیں، ماہرین اقوام متحدہنیویارک : اقوام متحدہ کے ماہرین نے اسرائیل اور فلسطین کے بڑھتے ہوئے تنازعے کی مذمت کرتے غزہ پر اسرائیل کے مہلک حملے اجتماعی سزا کے مترادف ہیں۔

غزہ پراسرائیلی حملےرکوانےکیلئےروس میدان میں آگیاغزہ پراسرائیلی حملےرکوانےکیلئےروس میدان میں آگیاغزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں،جنگ بندی کےلئے سلامتی کونسل میں مسودہ پیش کردیا۔تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا، روس نے فلسطین اسرائیل جنگ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا جنگ بندی کے حوالے سے مسودہ اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس پیش کیا...
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 18:46:50