اقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 200 سے تجاوز کرگئی ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے انسانی امدادی اداروں کی گاڑیوں اور ایمبولینسز کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے جس کے نتیجے میں ریلیف ورکرز اور پیرا میڈیکس کے اب تک 17 رضاکار شہید ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی ناکابندی کرکے بجلی، پانی، خوراک، ایندھن کی فراہمی بند کر دی ہے، اسرائیلی بمباری سے وسیع تباہی سے غزہ پٹی میں ماحولیاتی آلودگی اور وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ ہے۔
تاہم اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے 29 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا مطالبہ کیا ہے، جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں 84 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ اقوام متحدہ نے مزید بتایا کہ صحت کی دیکھ بھال کرنے والےکارکنوں، اسپتالوں پر حملے ہو رہے ہیں، غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین بھی موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ویشیانہ بمباری کے نیتجے میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس
مزید پڑھ »
غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم کی اجازت دی جائے۔