غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

غزہ : اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

اس حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے او سی ایچ اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں پر بمباری کے نتیجے میں 2 لاکھ 60ہزار سے زیادہ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

انہوں نے فلسطینی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بمباری کی مہم نے 1ہزار سے زائد مکانات کو تباہ کردیا ہے اور 560 کو اس قدر شدید نقصان پہنچا ہے کہ وہ ناقابل رہائش ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ جو لوگ بے گھر نہیں ہوئے ہیں ان کے لیے بنیادی ضروریات کو پورا کرنے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر پہلے سے ہی ناکہ بندی کر رکھی ہے اور علاقے کا مکمل محاصرہ کر کے خوراک، پانی، ایندھن کی ترسیل روک دی ہے اور اس اقدام سے پہلے سے ہی سنگین انسانی صورتحال مزید خراب ہو جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیاغزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ: اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکول ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیلغزہ: اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکول ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیلاقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکولوں کو ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا،غزہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد پناہ کی تلاش میں ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ: اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکول ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیلغزہ: اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکول ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیلاقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکولوں کو ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا،غزہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد پناہ کی تلاش میں ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کرکے بجلی اور خوراک کی سپلائی بند کردیاسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کرکے بجلی اور خوراک کی سپلائی بند کردیاسرائیل نے ہمارے ایک اسکول کو بھی تباہ کردیا جس میں 73 ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی، اقوام متحدہ
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ویشیانہ بمباری کے نیتجے میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگی جرائم کے واضح ثبوت موجود ہیں، اقوام متحدہ کمیشنغزہ میں جنگی جرائم کے واضح ثبوت موجود ہیں، اقوام متحدہ کمیشناقوام متحدہ کمیشن کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم کے واضح ثبوت موجود ہیں، شہریوں کو نشانہ بنانے والے تمام افراد کو جوابدہ ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:10:46