العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ویڈیو لنک: DailyJang
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت احتساب عدالت میں یکم ستمبر کو ہو گی، اپیل پر سماعت ہائیکورٹ کا دو رُکنی بینچ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کریں گے۔
نیب کی جانب سےنواز شریف کی سزا میں اضافےکی اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر ہے، نیب کی جانب سے اپیل میں نواز شریف کی7 سال قید کی سزا بڑھا کر 14 سال کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت بھی یکم ستمبر کو ہو گی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب نے اپیل کر رکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آدمی کی موت کے 3 سال بعد اس کے 2 بچوں کی پیدائشلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کا کرشمہ ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے شوہر کی موت کے 3سالہ بعد اس کے جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کے
مزید پڑھ »
العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے دوبارہ کوششیں کیوں ہو رہی ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں ایسی قیاس آرائیاں بھی گردش کر رہی ہیں کہ حکومت اور نواز شریف کے درمیان علاج کے عوض بیرون ملک روانگی کے حوالے سے کی گئی مبینہ ڈیل ’ختم ہوگئی ہے۔‘
مزید پڑھ »
'نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی نوجوان آبادی کورونا کے بدترین اثرات سے بچاؤ کی اہم وجہ؟ - BBC News اردو23 کروڑ میں سے تقریباً 6000 افراد کی ہلاکت کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ بظاہر پاکستان اس سلسلے میں کئی مغربی ممالک سے بہتر رہا ہے۔ مثال کے طور پر برطانیہ میں 6 کروڑ 70 لاکھ افراد میں 41000 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »