نواز شریف: پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی وطن واپسی کے لیے حکومتی کوششوں میں دوبارہ تیزی کیوں آ رہی ہے؟
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے نواز شریف کی واپسی کے لیے کوششیں کی ہوں یا بیانات دیے ہوں۔
’ تصاویر میں ہشاش بشاش پھر رہے ہیں، کبھی شاپنگ کرتے ہیں کبھی واک پر جاتے ہیں کبھی کافی پینے کے لیے باہر جاتے ہیں۔ جبکہ عوام ان کے دیے تحفوں کی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔‘ نومبر 2019 میں مسلم لیگ نواز کے قائد عدالت سے اجازت ملنے کے بعد علاج کی غرض سے برطانیہ روانہ ہوئے۔ انھیں بیرونِ ملک لے جانے کے لیے قطر کے شاہی خاندان کی وی آئی پی فضائی کمپنی قطر امیری فلائٹس کی ایئر ایمبولینس لاہور آئی اور وہاں سے پرواز اور دوحہ میں مختصر قیام کے بعد لندن پہنچی۔
نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں جبکہ ادھر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے حکومتی توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیوں کی غیر قانونی طریقے سے خریداری کے مقدمے میں ان کےمسلم لیگ نواز کا حالیہ موقف رہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث نواز شریف کے علاج میں تاخیر ہوئی ہے۔وفاقی وزرا کے بیانات کے حوالے جواب میں مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس فیصلے کو رد کیا اور ساتھ اس بات کی بھی تردید کی کہ ان کی جماعت کے رہنماؤں نے حکومت سے نواز شریف کے لیے ریلیف کا مطالبہ کیا...
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کسی ڈیل کے تحت گئے تو حکومت اعتراف کرے کہ اس نے کوئی ڈیل کی تھی۔کالم نگار سہیل وڑائچ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے کہ ن لیگ کی سیاست میں تیزی آنے کی وجہ سے تحریک انصاف نے یہ فیصلہ کیا ہو۔پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات کی ایک تصویر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔
مزید پڑھ »
آدمی کی موت کے 3 سال بعد اس کے 2 بچوں کی پیدائشلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کا کرشمہ ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے شوہر کی موت کے 3سالہ بعد اس کے جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کے
مزید پڑھ »
نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ، نیب اور حکومت خاموش کیوں؟ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت کی طرف سے ایک مقدمے میں انھیں اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر اسے نمٹا دیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کی ضمانت میں توسیع کے بارے میں نہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست آئی اور نہ ہی عدالت کی طرف سے کوئی نوٹس جاری کیا گیا تو ایسے میں حکومت اور خصوصاً نیب حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید
مزید پڑھ »