نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

برطانوی حکومت سے درخواست کی جائے گی کہ مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو واپس بھیجا جائے، شبلی فراز PTIGovernment PMLN NawazSharif DawnNews مزید پڑھیں:

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت سے درخواست کی جائے گی کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کو واپس وطن بھیجا جائے کیوں انہیں واپس لانا ضروری ہوگیا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ بنیادی طور پر یہ ہمیں اس لیے ناکام کرنا چاہتے ہیں کہ اس کی آڑ میں چاہے اس سے ملک کو نقصان پہنچے اس کی انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے، انہیں پرواہ ہے تو صرف اپنے لوٹے ہوئے پیسوں کو بچانے کی ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ مسلسل بلیک میل کرتے آئے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ این آر او مانگا ہے پھر یہ کہتے ہیں کہ این آر او کس نے مانگا تو جب اسمبلی کے سارے اجلاس دیکھ لیں اور جب کووِڈ 19 آیا تو وہ ایسی صورتحال تھی کہ جس میں ہمیں مکمل یکجہتی دکھانی تھی انہوں نے اس وقت بھی ہم پر دباؤ...

انہوں نے کہا کہ دوسری جانب اپوزیشن یہ چاہتی تھی کہ لوگ بھوک سے بے شک مرجائیں لیکن کورونا سے نہ مریں جو عجیب منطق تھی لیکن وزیراعظم نے مستقل مزاجی سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس مشکل سے نکال دیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ایسے ہی نہیں کہتے کہ یہ این آر او مانگ رہے ہیں، اب ایف اے ٹی ایف کے کچھ قوانین منظور ہوگئے ہیں تاہم ابھی بھی چند باقی ہیں لیکن اپوزیشن کی پوری کوشش ہے کہ اس پر مذاکرات کرے کہ حکومت ان کو این آر او...

شبلی فراز نے کہا کہ ان کی سیاست اور عمران خان کی سیاست میں فرق یہ ہے کہس عمران خان اس ملک کے لیے فیصلے کرتے ہیں چاہے اس کے لیے انہیں سیاسی قیمت ہی کیوں نہ ادا کرنی پڑے جبکہ یہ جو سیاست کرتے آئے ہیں وہ اپنی حکومتوں کو بچانے کے لیے کرتے آئے ہیں۔شبلی فراز نے کہا ہمارے لیے سب سے مقدم ہمارا ملک اور ہمارے ملک کے عوام ہیں، ہم انہیں یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور جب اسمبلی کا اجلاس ہوگا تو ہم چاہیں گے عوام ان کو دیکھیں کہ یہ اپنے لیے سہولتیں تلاش کرنا چاہتے ہیں کہ ملک کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشیدمریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید
مزید پڑھ »

مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں، شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشیدمریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں، شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیامنی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیامنی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس - Pakistan - Aaj.tvتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارجتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:47:55