القادر ٹرسٹ کیس: کور کمیٹی اجلاس میں تفصیلی بات چیت

سیاسی خبریں

القادر ٹرسٹ کیس: کور کمیٹی اجلاس میں تفصیلی بات چیت
COR COMMITTEEالقادر ٹرسٹعمران خان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

کور کمیٹی اجلاس میں القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے پر تفصیلی بحث ہوگی. مذاکرات اور پی ٹی آئی کے مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوگی. یاد رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت نے عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی.

ذرائع کے مطابق کورکمیٹی اجلاس میں القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی، کور کمیٹی اجلاس میں مذاکرات کے حوالے سے بھی بات ہوگی، پی ٹی آئی کے مستقبل کے لائحہ عمل بارے بھی کور کمیٹی اجلاس میں بات چیت ہوگی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی، 30 دن سے محفوظ فیصلہ سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق القادر ٹرسٹ کو سرکاری کنٹرول میں دے دیا گیا اور القادر یونیورسٹی کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا۔

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا جو ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 6 ماہ قید کاٹنا ہوگی۔ اسی طرح بشریٰ بی بی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا جس کی عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 3 ماہ قید ہوگی۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کا خواہش مند اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

COR COMMITTEE القادر ٹرسٹ عمران خان بشریٰ بی بی پی ٹی آئی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے طلبپی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے طلبالقادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے اور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

القادر یونیورسٹی بحقِ سرکار ضبط، ٹرسٹ بھی سرکاری کنٹرول میں دیدیا گیاالقادر یونیورسٹی بحقِ سرکار ضبط، ٹرسٹ بھی سرکاری کنٹرول میں دیدیا گیااحتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں القادر یونیورسٹی و ٹرسٹ کو سرکاری کنٹرول میں دینے کا فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوگی یا نہیں؟ جے یو آئی کا بیان سامنے آگیافضل الرحمان کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوگی یا نہیں؟ جے یو آئی کا بیان سامنے آگیاحکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت بالکل ہونی چاہیے کیوں کہ بات چیت ہی ملک کے مفاد میں بہتر ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
مزید پڑھ »

پاکستان میں القادر ٹرسٹ کیس پر فیصلے کی جلد پیش ہونے کی خواہشپاکستان میں القادر ٹرسٹ کیس پر فیصلے کی جلد پیش ہونے کی خواہشرہنما مسلم لیگ (ن) رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ حکومت یا مسلم لیگ (ن) کا موقف اس پر بار بار آچکا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ القادر ٹرسٹ کا جو کیس ہے اس میں خان صاحب قصور وار ہیں. انھوں نے 190 ملین پاؤنڈ جو کہ نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر قانونی قرار دے کر پاکستان کی حکومت کو واپس کیے وہ ایک جرمانے کے ایگینسٹ ایڈجسٹ کرا لیے گئے اور اس کے عوض 458 کنال اور کافی زیادہ ڈویلپمنٹ کرائی گئی. ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ فیصلہ جلدی آنا چاہیے.
مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس میں فیصلے کی جلد پیشی کی مطالبہالقادر ٹرسٹ کیس میں فیصلے کی جلد پیشی کی مطالبہمسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں فیصلے کی جلد پیشی چاہیے. انہوں نے کہا کہ ان کے مطابق، خان صاحب اس کیس میں قصور وار ہیں. اس کے علاوہ، تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ، مذاکرات کی وجہ سے ڈیلے ہونے والا یا وقت سے پہلے سنایا جانے والا، اصولی طور پر غلط ہے۔ ماہر قانون حافظ احسان احمد نے کہا کہ یہ ایک ایسا ٹرائل ہے جس میں سو سے زیادہ پیشیاں دی گئیں. انکوائری جولائی 2022 سے شروع ہوئی اور فروری 2024 میں چارج شیٹ فریم کی گئی ہے.
مزید پڑھ »

عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاعمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاعمران خان کو 10 لاکھ جرمانے کی بھی سزا، القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ سرکاری کنٹرول میں دے دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:03:19