فضل الرحمان کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوگی یا نہیں؟ جے یو آئی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوگی یا نہیں؟ جے یو آئی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت بالکل ہونی چاہیے کیوں کہ بات چیت ہی ملک کے مفاد میں بہتر ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بانی پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے جیل میں ملاقات کی دعوت سے متعلق کہا کہ اڈیالہ جیل میں سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں، مجھے نہیں لگتا بڑی لیڈرشپ اڈیالہ جیل جا کر ملاقات کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں ملاقات نہیں، پیغام رسانی ہو سکتی ہے۔

اسلا م آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کے حوالے سے کوئی پیغام نہیں آیا، اگر کوئی دعوت ملے بھی تو اڈیالہ جیل میں سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں،مجھے نہیں لگتا بڑی لیڈرشپ اڈیالہ جیل جا کر ملاقات کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں ملاقات نہیں، پیغام رسانی ہو سکتی ہے،اگر کوئی پیغام آیا اور قیادت نے اجازت دی تو ہم اڈیالہ جا سکتے...

دریں اثنا رہنما جے یو آئی ف سینیٹر کامران مرتضٰی نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’ سینٹر اسٹیج ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم سے ہماری ملاقات مثبت پلس رہی، وزیر اعظم نے مولانا صاحب کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، امید رکھتے ہیں کہ ہمارے مطالبات مانے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت بالکل ہونی چاہیے کیوں کہ بات چیت ہی ملک کے مفاد میں بہتر ہے، دونوں فریقین چاہیں تو ہم بھی سہولت کاری کرنے کے لیے تیار ہیں بس دونوں فریق یہ بتائیں کہ انہیں کیا سہولت کاری درکار ہے؟

سینیٹر کامران مرتضٰی نے کہا کہ میں تجویز کرتا ہوں کہ پارلیمانی کمیشن بنا دیں، حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ قبول بھی کیا تو حل نہیں نکلے گا ، کمیشن بننے کے معاملے پر آگے مزید سفارشات بھی سامنے آ جائیں گی، جوڈیشل کمیشن سے معاملے کا حل نہیں نکلے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملیپی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملیملاقات کرانے یا نہ کرانے کا اختیار ہمارے پاس نہیں، جیل انتظامیہ
مزید پڑھ »

جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈاجتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
مزید پڑھ »

8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹم8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹمحکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظورکرنا ہوگا، نہیں چاہتے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے، سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری
مزید پڑھ »

اے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیافیئر کی افواہوں پر موہنی ڈے کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 17:07:38