حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظورکرنا ہوگا، نہیں چاہتے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے، سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری
یہ جے یو آئی اور وفاق المدارس کابل نہیں، تمام تنظیمات مدارس کا بل ہے، مولانا عبدالغفور حیدری،فوٹو: فائل
ایک بیان میں سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظورکرنا ہوگا۔ 8 دسمبر تک بل منظور نہ کیا گیا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بل منظور کرکے روکنا بدنیتی ہے، یہ جے یو آئی اور وفاق المدارس کابل نہیں، تمام تنظیمات مدارس کا بل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف24 نومبر کو مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 25 نومبر کو 2 دسمبر تک ملتوی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
مدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہفضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی کا فیصلہمحکمہ ٹرانسپورٹ نے پرائیوٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے مالکان کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمانپی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »