القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس، قومی احتساب بیورو نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا۔
سوالنامے میں پوچھا گیا کہ دسمبر2019میں برطانیہ سےرقم کی واپسی کو سرنڈر کرنے کی منظوری کیوں دی ؟ اور ملزمان سےبدلےمیں القادریونیورسٹی کی زمین اوردیگرمالی فائدے کیوں لیے ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے حراست میں لیا گیا
مزید پڑھ »
عمران خان کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے وجہ بتادیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو نیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتارکیاگیاہے، ان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کو گرفتار کر لیا گیااسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »