اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔ DailyJang

اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا۔

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وارنٹ لے کر آئیں، میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ میری فوج اور میرا پاکستان ہے، کسی کے پاس وارنٹ ہے تو وہ سیدھا میرے پاس وارنٹ لے کر آئے، میرے وکیل ہوں گے، میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظعمران خان کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور پی ٹی آئی کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف
مزید پڑھ »

عسکری ادارےکے افسران کیخلاف بیان بازی، عدالت میں پیشی کیلئے عمران خان لاہور سے روانہعسکری ادارےکے افسران کیخلاف بیان بازی، عدالت میں پیشی کیلئے عمران خان لاہور سے روانہعمران خان نے عسکری ادارےکے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پر حملےکے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی پیشی: عدالت کے اطراف سڑکیں ٹریفک کیلئے بندعمران خان کی پیشی: عدالت کے اطراف سڑکیں ٹریفک کیلئے بنداسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی آج پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی کل ممکنہ پیشی: رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کا سرکلر جاریعمران خان کی کل ممکنہ پیشی: رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کا سرکلر جاریاسلام آباد : رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی کل 2 مقدمات میں ممکنہ پیشی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 22:22:35