عمران خان کی پیشی: عدالت کے اطراف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی پیشی: عدالت کے اطراف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی آج پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ DailyJang

عمران خان کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت دن ڈھائی بجے ہو گی۔

کورٹ روم نمبر 1 میں وکلاء اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے ذریعے ہو گا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازمین اور عدالتی عملہ خصوصی پاسز سے مستثنیٰ ہوں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اسلام آباد جانے کے لیے زمان پارک سے روانہ ہو گئے۔سرکلر میں انتظامیہ کو خصوصی پاس اور ڈپارٹمنٹ کارڈ ہونے والوں کو احاطۂ عدالت سے نہ روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانہعمران خان عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانہلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے ، ان کی دو مقدمات میں ضمانت آج ختم ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی کل ممکنہ پیشی: رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کا سرکلر جاریعمران خان کی کل ممکنہ پیشی: رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کا سرکلر جاریاسلام آباد : رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی کل 2 مقدمات میں ممکنہ پیشی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

عسکری ادارےکے افسران کیخلاف بیان بازی، عدالت میں پیشی کیلئے عمران خان لاہور سے روانہعسکری ادارےکے افسران کیخلاف بیان بازی، عدالت میں پیشی کیلئے عمران خان لاہور سے روانہعمران خان نے عسکری ادارےکے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پر حملےکے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونا ہے
مزید پڑھ »

حکمران مسلسل سپریم کورٹ پر حملے کررہے ہیں، عمران خانحکمران مسلسل سپریم کورٹ پر حملے کررہے ہیں، عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز لوگ کسی شخصیت کیلئے نہیں بلکہ آئین کی حفاظت کرنے کیلئے نکلے۔
مزید پڑھ »

قمر باجوہ نے چوروں کو اوپر بٹھانے کا تحفہ دیا، عمران خانقمر باجوہ نے چوروں کو اوپر بٹھانے کا تحفہ دیا، عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز لوگ کسی شخصیت کیلئے نہیں بلکہ آئین کی حفاظت کرنے کیلئے نکلے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 02:03:41