ان یونیورسٹی طلبہ نے پشپا اسٹار کے گھر پر پتھر اور ٹماٹر بھی پھینکے تھے
مشہور تلگو اداکار اور پشپا اسٹار الو ارجن کے گھر پر اتوار کی شام کو حملہ کرنے والے افراد کو ضمانت مل گئی۔
حیدرآباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا تھا تاہم اب ان میں سے 6 کو عدالت سے ضمانت مل گئی ہے جبکہ 2 زیر حراست ہیں۔ دوسری جانب الو ارجن پہلے ہی اعلان کر چکے تھے کہ وہ جاں بحق ہونے والی خاتون کے اہل خانہ کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دیں گے اور زخمیوں کے علاج کے اخراجات بھی خود اٹھائیں گے جبکہ حال ہی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مداح کی موت پر فلم کی پروموشن کے الزام پر الو ارجن جذباتی ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیااللو ارجن کو آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »
برطانیہ میں 2 خواتین پر حملے کی کیس میں کرمنالوجی طالب علم کو قصوروار پایا گیانوبختہ، برطانیہ میں دو خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے شعبہ کرمنالوجی کے ایک طالب علم کو بے مطلب قتل اور اقدامِ قتل کے جرائم کا قصوروار پایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
یونیورسٹی کے طلبہ کا الو ارجن کے گھر پر حملہ، 8 گرفتارحملہ آوروں نے بینرز اٹھا رکھے تھے اور انصاف ہونا چاہیے کے نعرے لگا رہے تھے
مزید پڑھ »
فورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیابیٹوں نے ماں کے ساتھ مل کر اپنے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش گھر کے صحن میں دفنادی تھی
مزید پڑھ »
یرموک قبرستان میں فلسطینیوں کو واپسی کی اجازتبرسوں بعد، شام میں رہنے والے فلسطینیوں کو یرموک قبرستان میں جانے کی اجازت مل گئی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کے کارکنان پر مذمت کی گئی ہے کہ گرفتار کرنے کے آپریشن کے وقت قیادت نہیں کرنے کے باوجود لوگوں کو باہر نکالنے کا کہا گیا تھا۔
مزید پڑھ »