یرموک قبرستان میں فلسطینیوں کو واپسی کی اجازت

خبراں خبریں

یرموک قبرستان میں فلسطینیوں کو واپسی کی اجازت
فلسطینیرموکشام
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

برسوں بعد، شام میں رہنے والے فلسطینیوں کو یرموک قبرستان میں جانے کی اجازت مل گئی۔

شام میں رہنے والے فلسطین یوں کو برسوں بعد یرموک قبرستان میں جانے کی اجازت مل گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق دارالاحکومت دمشق کے قریب واقع یرموک کیمپ شام میں خانہ جنگی کے آغاز میں ہی حملوں کی زد میں آ گیا تھا۔ بمباری اور محاصرے کے دوران آبادی کی اکثریت نے کیمپ چھوڑ دیا تھا اور 2018 میں حکومت کے قبضے میں آنے تک یہ علاقہ کھنڈر بن چکا تھا۔ بشار الاسد کے اقتدار سے محروم ہونے کے بعد یہاں سے نقل مکانی کرنے والوں کو برسوں بعد واپسی کی اجازت ملی ہے۔ بشار الاسد حکومت نے 2018 میں دمشق کے جنوب میں واقع یرموک

کیمپ کے قبرستان تک عوامی رسائی پر پابندی عائد کردی تھی، تاہم اب شام میں رہنے والے فلسطینیوں کو یہاں آنے کی اجازت مل گئی ہے۔ انہی میں ایک 45 سالہ رضوان عدوان بھی ہیں جو اپنے والد کی قبر کو دوبارہ تعمیر کررہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ اگر اسد حکومت نہ گرتی تو ان کے لیے اپنے والد کی قبر کو دوبارہ دیکھنا ناممکن ہوتا۔ یرموک کیمپ 1950 کی دہائی میں ان فلسطینیوں کے لیے بنایا گیا تھا جو اسرائیل کے قیام کے بعد اپنے وطن سے بے دخل ہو گئے تھے اور وقت گزرنے کے ساتھ یہ رہائشی اور تجارتی مرکز بن گیا۔ 2011 میں شام میں خانہ جنگی کے آغاز سے پہلے یہاں تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار فلسطینی اور ہزاروں شامی رہائش پذیر تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

فلسطین یرموک شام خانہ جنگی بشار الاسد

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر کے پاکستان کو قرضوں کی واپسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »

سمیع چوہدری کی تحریر: ہر پچ دس وکٹیں پیدا کرنے والی نہیں ہوتیسمیع چوہدری کی تحریر: ہر پچ دس وکٹیں پیدا کرنے والی نہیں ہوتیپاکستان سیریز میں واپسی کی راہ کھوج سکتا تھا، مگر رضوان کی لگی بندھی کپتانی اور پاکستان کے سیدھے سیدھے پلان مسلسل دوسرے میچ میں پاکستان کو مہنگے پڑ گئے۔
مزید پڑھ »

پریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹریپریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹریپریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں
مزید پڑھ »

فلسطینی جدوجہد میں مسیحی کردار (قسط سوم)فلسطینی جدوجہد میں مسیحی کردار (قسط سوم)فلسطین میں ایک یہودی قومی وطن کی تشکیل کی اجازت دینے والے بالفور ڈکلریشن کو واپس لیا جائے۔
مزید پڑھ »

جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روسجوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روسحملوں میں امریکی میزائلوں کے استعمال کی اجازت دینے سے امریکا خود کو جنگ میں براہ راست شامل کرلے گا، روس
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:52:16