پریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹری

پاکستان خبریں خبریں

پریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں

بھارت میں کانگریس پارٹی کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ پریانکا گاندھی نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا، انہوں نے بھارتی پارلیمنٹ میں اپنی پہلی انٹری فلسطین کے بیگ کے ساتھ دے دی۔

پارلیمنٹ اجلاس میں فلسطین لکھا ہوا بیگ لے کر پہنچ گئیں جس پرانگریزی میں فلسطین لکھا ہوا تھا اور فلسطینی پرچم کے رنگ اور امن کی فاختہ نمایاں تھی جبکہ تربوز بھی بنا ہوا تھا جسے فلسطین سے یکجہتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ۔ پریانکا گاندھی کی جانب سے فلسطین کی حمایت کا یہ اظہار انتہائی بی جے پی کے اراکین کو ایک آنکھ نہ بھایا اور انہوں نے کانگریسی رہنما کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔پریانکا گاندھی نے فلسطینیوں کیلئے حمایت کے اظہار پر بی جے پی کی تنقید کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ’’ یہ وہی دقیانوسی پدرسری معاشرے والی سوچ ہے جہاں عورت کو اپنی مرضی سے چلایا جاتا ہے، مگر میں اسے تسلیم نہیں کرتی، میں وہی پہنوں گی جو میرا دل چاہے گا ‘‘۔Dec 15, 2024 01:26 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں سے اظہاریکہجیتی پرتنقید؛ پریانکا گاندھی کا بی جے پی کو کرارا جوابفلسطینیوں سے اظہاریکہجیتی پرتنقید؛ پریانکا گاندھی کا بی جے پی کو کرارا جوابکانگریسی رہنما پارلیمان کے اجلاس میں بیگ لٹکائے آئی تھیں جس پرانگریزی میں فلسطین لکھا ہوا تھا
مزید پڑھ »

عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہعمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر کی ملاقاتوزیراعظم سے پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر کی ملاقاتوزیراعظم نے فلسطینی سفیر کو یقین دلایا کہ پوری پاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی
مزید پڑھ »

غزہ: نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہیدغزہ: نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہیدحملے میں 50 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ غزہ سٹی کے مزید علاقوں سے انخلا کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پولیس نے 20 لاکھ کی چوری کی رقم گوبر سے برآمد کرلیپولیس نے 20 لاکھ کی چوری کی رقم گوبر سے برآمد کرلیریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور کا رہائشی گوپال بہیرا ایک زرعی کمپنی میں 20 لاکھ سے زائد کی چوری کے الزام میں مفرور ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:37:50